سورۃ یونس میں فلکیات کا ذکر

فلکیات 1۔سورج اور چاند دونوں کےاپنے اپنے حساب ہیں اور دونوں ہی کے فائدے ہیں۔ایسا نہیں ہے کہ صرف چاند کے حساب کے فائدے ہیں اور سورج کی تقویم بےفائدہ ہے۔{هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ} [يونس: 5] 2۔سورج اور تمام ستاروں کی روشنی ذاتی ہوتی ہے جبکہ مزید پڑھیں

ماہ شعبان میں کچھ امور کا ناجائز سمجھنا

سوال:شعبان کے مہینے میں بیٹی کو رخصت کرتے وقت کیا کسی کو کپڑا نہیں دے سکتے کچھ ضعیف لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ غم کا مہینہ ہے کیا یہ سب باتیں اسلام میں ہیں ان کی حقیقت کیا ہے کیا یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ مزید پڑھیں

شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگانے کا حکم

سوال :کیا شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ کوئی حیلہ؟ نکاح نامہ کی یہ شق صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب طلاق کا حق چونکہ شریعت نے مردوں کو دیا ہے،اس لیے اس میں شوہر پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی،لہذا نکاح نامہ کی مذکورہ شق درست نہیں۔ _______________ حوالہ جات مزید پڑھیں

باسی روٹی کھانے کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال: اکثر سننے میں آتا ہے کہ باسی روٹی کھانا سنت ہے کیا یہ بات درست ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب شمائل ترمذی میں ابوامامہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر جو کی روٹی کبھی نہیں مزید پڑھیں

نفلی صدقہ میں سے خود کھاسکتے ہیں؟

سوال : میرا بچہ ساتویں کلاس میں پڑھتا ہے ،وہاں ان کو مفلسی پہ کوئی سبق پڑھایا گیا تو بچہ گھر آکے کہتا ہے کہ ”میرا دل میں بار بار آرہا ہے کہ میں 1000 روپے کا لوگوں کو کھانا کھلاؤں تو کہتا کہ ” میں باہر سے لے کے لوگوں کو کھلادوں ؟“ میں مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں