سورۃ النساء میں ذکر کردہ احكامِ نماز

1-نشہ کی حالت میں نماز جائز نہیں۔ 2-جنابت کی حالت میں نماز پڑھنا اور مسجد سے گزرنا جائز نہیں ۔ 3-حالت سفر قصرنماز پڑھنا ضروری ہے۔ 4-حالت امن میں نمازوں کو ان کے وقت مقررہ پر ادا کرنا ضروری ہے۔ 5-پا نی نہ ہو توتیمم کرسکتے ہیں۔

ناپاکی کی حالت میں ناخن اورزیرناف بال صاف کرنےکاحکم

سوال:کیا ناپاکی کی حالت میں ناخن اور زیر ناف و بغل کے بال صاف کرنا منع ہے؟ جواب :  وعلیکم السلام!  جنابت کی حالت میں ناخن، بال اور اسی طرح  زائد بالوں کی صفائی کرنا جائز ہے لیکن بہتر نہیں۔ اگر پہلے ناخن اور بال دھولیں پھر تراشیں تو یہ معمولی کراہت بھی ختم ہو جاتی مزید پڑھیں

غسل جنابت حیض آنے سے ساقط ہو جاتاہے

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال: اگر غسل جنابت سے پہلے حیض آ جائے تو کیا غسل جنابت ساقط ہو جاتا ہے؟ لیکن کیا یہ ٹھیک کہتے ہیں کہ جس گھر میں جنابت والا ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتےاور پھر تو غسل کر لینا چاہیے بےشک حیض آئے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں