زکوۃ کورس

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی صفہ آن لائن کورسز پیش کرنے جارہا ہے:

17 روزہ زکوۃ کورس

اہم عنوانات

1⃣ زکوۃ اور عشرقرآن وسنت کی روشنی میں

2⃣ قابل زکوۃ اشیا کون سی ہیں؟

3⃣ کن چیزوں پر زکوۃ واجب نہیں؟

4⃣ زکوۃ واجب ہونے کی شرائط

5⃣ زکوۃ نکالنے کا طریقہ

6⃣ گزشتہ سالوں کی زکوۃ کیسے نکالیں؟

7⃣ زکوۃ کے جدید مسائل

8⃣ زکوۃ کے مصارف

9⃣ زیورات کی زکوۃ

 خصوصیات:

1۔ اسباق واٹسپ پر ہوں گے۔

2۔ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

3۔ سوالات کرنے کی اجازت

4۔ خواتین کو معلمات ہی پڑھائیں گی،مرد نہیں۔

وضاحت: کورس صرف خواتین کے لیے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں