سورۃ الانعام میں ذکر کردہ متفرق احکام

متفرق احکام 1۔گناہوں کی مجالس میں شرکت جائز نہیں۔{وَإِذَا رَأَيْتَ الَّذِينَ يَخُوضُونَ فِي آيَاتِنَا فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ} [الأنعام: 68] 2۔مسلمان کاکام دعوت دیناہے،منوانااس کاکام نہیں۔{وَمَا عَلَى الَّذِينَ يَتَّقُونَ مِنْ حِسَابِهِمْ مِنْ شَيْءٍ وَلَكِنْ ذِكْرَى لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ} [الأنعام: 69] 3۔آسیب لگ جانابرحق ہے۔{كَالَّذِي اسْتَهْوَتْهُ الشَّيَاطِينُ فِي الْأَرْضِ حَيْرَانَ} [الأنعام: 71] 4۔کھیتی کاعشر مزید پڑھیں

زمینی پیداوار پر زکوۃ کا حکم

زمینی پیداوار پر زکوۃ کا حکم کافروں کا کوئی شہر جہاد کے بعد مسلمانوں کے قبضے میں آگیا،مسلمان بادشاہ نے کافروں کی ساری زمین مسلمانوں میں تقسیم کر دی، تو ایسی زمین کو شریعت میں ’’عشری‘‘ کہتے ہیں،اور اگر اس شہر کے لوگ خوشی سے مسلمان ہوگئے، لڑنے کی ضرورت نہیں پڑی، تب بھی اس مزید پڑھیں

عشری زمین کی پیداوار سے تجارت شروع کرنے پر زکوة کا حکم

سوال: عشری زمین کی پیداوار سے تجارت شروع کی تو زکوة واجب ہوگی یا عشر؟ الجواب باسم ملھم الصواب چونکہ یہ زمین اصل کے لحاظ سے عشری ہے، لہذا اس میں صرف عشر ہی واجب ہوگا۔ ========== حوالہ جات: 1- ولا تصح نية التجارة فيما خرج من أرضه العشرية أو الخراجية أو المستأجرة أو المستعارة مزید پڑھیں

زکوۃ کورس

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی صفہ آن لائن کورسز پیش کرنے جارہا ہے: 17 روزہ زکوۃ کورس اہم عنوانات 1⃣ زکوۃ اور عشرقرآن وسنت کی روشنی میں 2⃣ قابل زکوۃ اشیا کون سی ہیں؟ 3⃣ کن چیزوں پر زکوۃ واجب نہیں؟ 4⃣ زکوۃ واجب ہونے کی شرائط 5⃣ زکوۃ نکالنے کا طریقہ 6⃣ مزید پڑھیں

وقف زمین  پرعشر وخراج کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:64 المحیط البرھانی ، امداداالفتاویٰ اور جواھر الفقہ میں مطلقا ارض موقوفہ  پر عشر واجب لکھا ہے جبکہ کتاب الفقہ اور مسائل رفعت سے عدم وجوب ! صحیح  بات کیاہے ؟ مسئلہ : وقف شدہ مال  پر بھی  زکوۃ واجب  نہیں ہے کیونکہ اس کا کوئی  مالک نہیں ہوتا ،ا سی طرح مزید پڑھیں

نصاب زکوۃ کی تفصیل

سوال :زکوۃ کس پر فرض ہوتی ہے اور کتنی رقم پر فرض ہوتی ہے، اس کا نصاب بتادیں۔ فتویٰ نمبر:222 الجواب حامدة مصلیة زکوة ہرا س مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے جس کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز درج شدہ تفصیل کے مطابق موجود ہو : ا:سونا جبکہ ساڑھے سات تولہ مزید پڑھیں

جب باغ فروخت ہوجائے تو عشر کس پر آئے گا

فتویٰ نمبر:487 آم کاعشر کیسے نکالاجائے اور اگر باغ فروخت ہوجائے تواس کے عشرکی کیاصورت ہوگی؟ الجواب حامداًومصلیاً           جب باغ فروخت  ہوجائے تواس صورت میں باغ فروخت کرنے والے کے ذمہ کل پیداوار کاعشرواجب ہوتاہے خواہ کتنی ہی پیداوار ہو اور اسکی قیمت کتنی ہی ہو پھر عشری پیداوار اگربارانی ہو تواس پرعشریعنی دسواں مزید پڑھیں