بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے

فتویٰ نمبر:592

سوال: بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے ؟

جواب:  کندھے کے  جوڑے  کے نیچے  کے بال  موئے بغل  کہلاتے ہیں ۔

فی الھندیہ  : ”  وفی  الابط  یجوز الحلق،  والنتف  اولیٰ۔”  (5/358 (ش)  

اپنا تبصرہ بھیجیں