زیر ناف بال صاف کرنے کی مدت

فتویٰ نمبر:835 سوال: باجی کیا زیر ناف بالوں کی صفائی لڑکی کے بالغ ہوتے ہی کرنی ضروری ہے.. اگر نہ کرے تو کیا وہ گنہگار ہوگی. بچی کی عمر 12 سال ہے.  والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية اسلام طہارت وپاکیزگی والا دین ہے، شریعت اسلامیہ میں ظاہر وباطن کی طہارت کو مزید پڑھیں

بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے

فتویٰ نمبر:592 سوال: بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے ؟ جواب:  کندھے کے  جوڑے  کے نیچے  کے بال  موئے بغل  کہلاتے ہیں ۔ فی الھندیہ  : ”  وفی  الابط  یجوز الحلق،  والنتف  اولیٰ۔”  (5/358 (ش)