سورۃ التوبہ کے درمیان میں بسم اللہ پڑھنا

سوال: سورت توبہ کے شروع میں مصحف میں” بسم اللّٰہ ” لکھی ہوئی نہیں تو کیا یہ صرف ابتداء میں ہی نہیں پڑھتے یا درمیان میں بھی نہیں پڑھنی چاہیے۔تفصیل سے بتادیجیے۔ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر سورۃ الانفال کی تلاوت مکمل کرکے سورۃ التوبہ شروع کی جائے تو وہاں بسم اللہ مزید پڑھیں

نام تبديل كرنا

سوال :محمداحتشام اور ام بنين نام ركهناصحيح هے؟ كيا نام تبديل كيا جا سكتا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب 1۔ محمداحتشام نام میں کوئی برائی نہیں ہے؛کیونکہ محمد نام ركهنےکی آپ صلى الله عليه وسلم نےخود اجازت فرمائی ہے۔اور احتشام کے معنی شان، بڑائی، بزرگی کے ہیں یعنى باوقار ربنا اور قابل تعريف روش اختيار مزید پڑھیں

غسل کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

کیا غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  غسل شروع کرنے سے پہلے کام کی ابتداء کی نیت سے زبان سے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے.  بشرطیکہ غسل خانے میں داخل ہونے سے پہلے پڑھے.  اور اگر غسل خانے میں داخل ہونے کے بعد خیال آیا تو کپڑے اتارنے سے پہلے دل مزید پڑھیں

بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے

فتویٰ نمبر:592 سوال: بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے ؟ جواب:  کندھے کے  جوڑے  کے نیچے  کے بال  موئے بغل  کہلاتے ہیں ۔ فی الھندیہ  : ”  وفی  الابط  یجوز الحلق،  والنتف  اولیٰ۔”  (5/358 (ش)  

اہلِ دین کسمپرسی کی حالت میں

(٨)عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ شَیْبَۃَﷺ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ؐ یَقُوْلُ بَدَأَ الْاِسْلَامُ غَرِیْباً ثُمَّ یَعُوْدُ غَرِیْباً کَمَا بَدَأَ طُوْبٰی لِلْغُرَبَاءِ قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَنِ الْغُرَبَاءُ قَالَ اَلَّذِیْنَ یُصْلِحُوْنَ اِذَا اَفْسَدَ النَّاسُ وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَیَنْحَازَنَّ الِْاسْلَامُ اِلٰی بَیْنَ ہٰذَیْنِ الْمَسْجِدَیْنِ کَمَا تَارِزُ الْحَیَّۃُ اِلٰی جُحْرِھَا۔ (معجم طبرانی،مجمع الزوائدج٧،ص٢٧٨) ترجمہ: حضرت عبدالرحمٰن بن شیبہ رضی مزید پڑھیں