دعا کاطریقہ ( سورۃ ابراہیم)

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پہلے ملک کے امن کی دعا، نسلوں کی ہدایت اور روزگار کی دعا، مسجد کے قریب آبادکاری کی وجہ بتائی یعنی اپنے نیک اعمال کاوسیلہ پیش کیا، پھر اپنی اور والدین کی مغفرت کی دعا فرمائی یعنی پہلے امت اور ملک وقوم کے لیے دعائیں کیں اور اپنی ذات کے لیے بالکل آخر میں دعا کی۔{وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَنْ نَعْبُدَ الْأَصْنَامَ} [إبراهيم: 35]
( از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں