دعا کاطریقہ ( سورۃ ابراہیم)

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پہلے ملک کے امن کی دعا، نسلوں کی ہدایت اور روزگار کی دعا، مسجد کے قریب آبادکاری کی وجہ بتائی یعنی اپنے نیک اعمال کاوسیلہ پیش کیا، پھر اپنی اور والدین کی مغفرت کی دعا فرمائی یعنی پہلے امت اور ملک وقوم کے لیے دعائیں کیں اور اپنی ذات کے مزید پڑھیں

جوانی سے نکاح تک

’’آٹھواں سبق“ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ”جوانی سے نکاح تک“ “پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی عمر مبارک جب “15” سال ہوئ تو”مکہء مکرمہ” میں جنگوں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا- ہوا یوں کہ “براض” نامی ایک شخص نے جسکا تعلق” قریش سے تھا٫ “قبیلہء بنی ہوازن”کے “3” آدمیوں کو قتل کر مزید پڑھیں

 اللہ کو امن سے رہنا پسند ہے یا گناہ کر کے اس پر معافی مانگنا؟

فتویٰ نمبر:4062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک سوال ہے: اللہ تعالیٰ کو انسان کا امن سے رہنا زیادہ پسند ہے یا خطا کر کے معافی مانگنا زیادہ پسند ہے؟ والسلام سائلہ کا نام:اسماء فاروق الجواب حامداًو مصلياً اللہ تعالی کو انسان کا امن سے رہنا یعنی گناہوں سے بچ کر تقوے والی زندگی گزارنا زیادہ مزید پڑھیں

معاملات کے بارے میں اسلام کا مزاج

اسلام کے قوانین معاشرے کے پورے وجود کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی درست ہے کہ قانون کا مزاج خشک ہوتا ہے۔ ان دو اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کے بے شمار شعبوں میں سے آج ہم معاملات کے بارے میں اسلامی قانون کے مزاج پر مزید پڑھیں

مسجد جائے امن

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امّابعد! وَاِذْ قَالَ اِبْرَاہِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ ھٰذَا بَلَداً اٰمِنًاo (سورۃ البقرۃ، آیت ۱۲۶) ابراہیم علیہ السلام کی اتباع کیجیے: حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام جب اللہ کا گھر بنانے لگے تو اس وقت انہوں نے مختلف دعائیں کیں۔قرآن نے ان دُعاؤں کو نقل کیا ہے ۔ ابراہیم علیہ السلام وہ مزید پڑھیں