دعا کاطریقہ ( سورۃ ابراہیم)

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پہلے ملک کے امن کی دعا، نسلوں کی ہدایت اور روزگار کی دعا، مسجد کے قریب آبادکاری کی وجہ بتائی یعنی اپنے نیک اعمال کاوسیلہ پیش کیا، پھر اپنی اور والدین کی مغفرت کی دعا فرمائی یعنی پہلے امت اور ملک وقوم کے لیے دعائیں کیں اور اپنی ذات کے مزید پڑھیں

ابتدائی دنوں میں حمل ضائع کرانا

سوال: حمل کا شروع ہے، ماہواری سے کچھ دن ہی اوپر ہوئے ہیں تو اس صورت میں بچہ ضائع کرواسکتے ہیں؟ میری چھ ماہ کی بچی ہے۔ ہم جرمنی میں رہتے ہیں، ہمارا ایک سے دو سال کا ویزہ ہے، اس کے بعد اگر شوہر کو جاب ملتی ہے تو ہم یہاں رہ سکتے ہیں مزید پڑھیں

لڑکوں کا بالوں کا رنگ (ring)استعمال کرنا ۔

سوال :آج کل لڑکے بال لمبے رکھتے ہیں پھر انہیں سنبھالنے کے لئے بالوں کا رنگ (ring) لگاتے ہیں ۔کیا اسے لگانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب لڑکوں کا فی نفسہ اپنے بال کندھوں تک بڑھانا جائز ہے ،البتہ بالوں کو سنبھالنے کے لیے رنگ کا استعمال کرنے میں چونکہ عورتوں کے ساتھ مزید پڑھیں

سعودیہ میں ملنے والا چکن کھانے کا حکم

معلوم یہ کرنا تھا کہ اگر حج یا عمرہ پر جائیں تو کیا وہاں کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ تقوی ہےکہ احتیاط کی جائے کہ وہاں ذبیحہ برازیل سے آرہا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اگر کوئی ذبیحہ مسلمانوں کی طرف سے حلال سرٹیفیکیٹ کے ساتھ فروخت ہو مزید پڑھیں

ایک ملک میں عید کی نماز پڑھ کر دوسرے ملک میں دوبارہ نمازِ عید پرھنے کا حکم۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:عرب امارات میں نمازِ عید پڑھ کر آنے والا شخص اگر اگلے دن پاکستان پہنچے (عید کے دن) تو دوبارہ نمازِ عید ادا کرے گا؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ عید کی نماز ایک بار پڑھنا واجب ہے۔ مذکورہ شخص جب عرب امارات سے عید پڑھ کر مزید پڑھیں

 کال ایجنسی میں ملازمت

سوال: سوال: السلام علیکم آج کل کال سینٹر کے نام سے اکثر نوجوان لڑکے بیرون ملک آن لائن چیزوں کو فروخت کرنے کام کر رہے ہیں۔ اس کے حوالے سے یہ معلوم کرنا ہے کہ بیرون ملک کسٹمر سے رابطہ کرنے میں وہ اپنا اصل نام نہیں بتاتے بلکہ وہ کسٹمر جس ملک کا ہوتا مزید پڑھیں

رات کو سورہ ملک کب پڑھی جائے؟

سوال:اگر وتر کی نماز میں سورت ملک پڑھ لی توکیا عشاء کے بعد دوبارہ سورت ملک پڑھیں گے؟ جواب: سورت ملک کے جو فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں ان میں سے بعض احادیث میں تو وقت کی تخصیص نہیں جبکہ بعض میں رات سونے سے پہلے پڑھنے کا ذکر ہے ،لیکن حدیث کے الفاظ مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں