گلےکی تکلیفیں الائچی سےدورکریں 

کھانسی کاعلاج 

کھانسی سے نجات پانےکےلیے ایک چٹکی الائچی پاؤڈر،ایک چٹکی نمک ،ایک چائےکاچمچہ گھی اورآدھاچائے کاچمچہ خالص شہدلیں اوران تمام اشیاء کومکس کرکے کھالینےسے کھانسی میں سوفیصد آرام آئےگا۔

کھانسی اورسینےکی جکڑن کاعلاج 

کھانسی کےساتھ ہی سینےکی جکڑن کےآرام کےلیے الائچی اورمصری 1 اور3 کےتناسب سےلیں اس کےبعددونوں اشیاء کواچھی طرح پیس لیں اس کےبعد دونوں اشیاء کواچھی طرح پیس لیں پھردن میں تین مرتبہ اس پاؤڈرکو( ایک چائے کاچمچہ) ایک گلا س پانی کےساتھ کھالینےسےمؤثر نےائج سامنےآئیں گے ۔

سردی کاعلاج 

سردی لگ جانے کی صورت میں اس سےبچاؤکا آسان طریقہ یہ ہے کہ الائچی کی چائے بناکرپی لی جائے ،یہ سردی کودورکرنے کےلیے نہایت بہترین اورآسان عمل ہے ۔اس کےعلاوہ ماہرین صحت کاکہناہے کہ گلےکی سوزش ،کھانسی ،نزلہ اوردیگرگلےکی بیماریوں سےبچاؤکےلیے اپنےکھانوں میں الائچی کااستعمال باقاعدگی سے کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں