گلےکی تکلیفیں الائچی سےدورکریں 

کھانسی کاعلاج  کھانسی سے نجات پانےکےلیے ایک چٹکی الائچی پاؤڈر،ایک چٹکی نمک ،ایک چائےکاچمچہ گھی اورآدھاچائے کاچمچہ خالص شہدلیں اوران تمام اشیاء کومکس کرکے کھالینےسے کھانسی میں سوفیصد آرام آئےگا۔ کھانسی اورسینےکی جکڑن کاعلاج  کھانسی کےساتھ ہی سینےکی جکڑن کےآرام کےلیے الائچی اورمصری 1 اور3 کےتناسب سےلیں اس کےبعددونوں اشیاء کواچھی طرح پیس لیں اس مزید پڑھیں

انجیر کے فوائد

طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 1۔انجیر کو دودھ میں پکاکر پھوڑوں پر باندھنے سے پھوڑے جلدی پھٹ جاتے ہیں۔ 2۔انجیر کو پانی میں بھگو کر رکھیں۔ چند گھنٹے بعد پھول جانے پر دن میں دو بار کھائیں  دائمی قبض دور ہوجاتی ہے۔ 3۔ خشک انجیر کو رات بھر پانی میں رکھ دیا جائے تو مزید پڑھیں

خواب میں الائچی دیکھنا

الائچی: الائچی خوشبودار چیز ہے۔ اطباء کے مطابق الائچی قوت بخش شے ہے۔ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو خوشبودار چیزیں مرغوب تھیں۔ ان سب مناسبتوں سے الائچی کی تعبیر اچھی دی جائے گی۔ چنانچہ خواب میں اس کا دیکھنا سکون و راحت اور قوت کا باعث ہوگا۔