حشر ات الارض کا بطور علاج کھانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۶﴾ سوال:–        طب یونانی کے حوالہ سے بعض حشرات الارض مثلاً کیچوے (خراطین، گنڈوئے) بیربہوٹی (ایک سرخ رنگ کا کیڑا) ریگ ماہی (ریت کی مچھلی )وغیرہ خوردنی طور پر استعمال ہوتے ہیں، ان کا شرعی حکم کیا ہے؟اسی طرح بعض جانوروں کی اشیاء مثلاً جند بدستر(اود بلایا لدھر کے مزید پڑھیں

کیا حفاظتی ٹیکے لگانا توکل کے خلاف ہے ؟

فتویٰ نمبر:4074 سوال: کچھ لوگ ویکسینیشن (حفاظتی ٹیکوں)کو ایمان کے خلاف سمجھتے ہیں ۔اس کا تسلی بخش جواب کیا ہوگا ؟  والسلام الجواب حامداو مصليا ویکسینیشن ( حفاظتی ٹیکے)ہوں یا عام علاج یہ ایمان و توکل کے خلاف نہیں بلکہ ذریعہ علاج ہے اور شریعت مطہرہ علاج کرانے کی ترغیب دیتی ہے ،فقہاء محدثین نے مزید پڑھیں

کیا دودھ کے بعد مچھلی کھانے سے برص کی بیماری ہوتی ہے؟

فتویٰ نمبر:2094 سوال:السلام علیکم باجی! “دودھ کے بعد مچھلی کھانے سے برص کی بیماری ہوتی ہے ” یہ بات درست ہے کیا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا دودھ پینے کے بعد مچھلی کھانے میں شرعاً تو کوئی قباحت نہیں ہے۔ قرآن و حدیث میں ان دونوں کو ایک ساتھ کھانے سے کسی قسم کے نقصان کا مزید پڑھیں

الاصل في الاشياء الإباحة کا مصداق

فتویٰ نمبر:1091 سوال: “الاصل فی الاشیاء الاباحة” کیا یہ قاعدہ کلیہ ہے؟ الجواب حامداو مصليا یہ قاعدہ ضرور ہے مگر اس کا دائرہ کار طب وعملیات اور سود کےبعلاعہ دیگر مالی معاملات وغیرہ ہیں۔ ان چیزوں میں اصل اباحت ہے جب تک حرمت کی کوئی دلیل نہ ہو انہیں حرام نہیں کہہ سکتے ۔ یہ بہت مزید پڑھیں

گلےکی تکلیفیں الائچی سےدورکریں 

کھانسی کاعلاج  کھانسی سے نجات پانےکےلیے ایک چٹکی الائچی پاؤڈر،ایک چٹکی نمک ،ایک چائےکاچمچہ گھی اورآدھاچائے کاچمچہ خالص شہدلیں اوران تمام اشیاء کومکس کرکے کھالینےسے کھانسی میں سوفیصد آرام آئےگا۔ کھانسی اورسینےکی جکڑن کاعلاج  کھانسی کےساتھ ہی سینےکی جکڑن کےآرام کےلیے الائچی اورمصری 1 اور3 کےتناسب سےلیں اس کےبعددونوں اشیاء کواچھی طرح پیس لیں اس مزید پڑھیں