جانوروں و کیڑے مکوڑوں کی موت اور ان سے حساب وکتاب ہونے کا حکم

سوال :یہ جانور کیڑے مکوڑے بلیاں وغیرہ مرتی ہیں ان کی روح بھی عزرائیل فرشتہ قبض کرتا ہےکیا ان کے لیے بھی جنت دوزخ ہے،جانوروں کا اور کیڑے مکوڑے کا کہ کیا ان کو روز قیامت زندہ کیا جائے گا اور ان سے حساب لیا جائے گا کیا؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب جی ہاں ہر مزید پڑھیں

 شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بیوی پندرہ سالوں سے سسرال میں رہ رہی ہے، جوائنٹ فیملی میں۔ جس میں ساس سسر اور دیور جیٹھ بھی شامل ہیں، لیکن کوئی ظاہری تکلیف بھی نہیں ہے۔ خوش ہے مگر اب بچوں مزید پڑھیں

 شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے وضو و غسل کا حکم

سوال:ایک خاتون کو رحم کی بیماری ہوئی ہے جس میں رحم شرمگاہ سے باہر آنے لگتا ہے زیادہ بچوں کی ولادت اور بڑھاپے کی وجہ سے اور تکلیف ہوتی ہے۔سوال یہ ہے کی ابھی بیماری زیادہ نہیں ہے لیکن کبھی کبھی رحم کو شرمگاہ میں انگلی کے ذریعے اندر کرتی ہیں تو وہ اوپر ہوجاتاہے۔اس مزید پڑھیں

ناخن تراشنےکاحکم

اگرناخن چالیس دن کے اندر اندرتراشتے رہےمگرتھوڑے لمبے رکھیں توکیاگناہ ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہر ہفتے ناخن تراشنا مستحب ہے اور اگر ہر جمعہ کو نہ تراش سکیں ۔تو ایک جمعہ چھوڑ کے کاٹے جائیں۔ ناخن کاٹنے کے لیے حدیث میں تقلیم کا لفظ استعمال ہوا ہے ، جس مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوشادی سے کیوں منع کیا؟

پوچھنا یہ ہے کہ حضور  ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا           اس مزید پڑھیں

علاج کی رقم میں مددلینا

﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ او پی ڈی کی رقم تنخواہ کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ کمپنی کی جانب سے ایک سہولت اور تبرع ہے لہذا صورت مسئولہ میں شرعی حکم کمپنی کے  ضابطہ پر مبنی ہوگا  اگر متعلقہ کمپنی  میڈیکل کروانے  پر ہی رقم دیتی ہے تو  فرضی بل بنوا کر کمپنی مزید پڑھیں

کسی عورت کے بجائے کم پیسوں میں مرد سے لیزر کے ذریعے اَپر لِپس صاف کروانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک سوال پوچھنا تھا کہ لیزر تھیراپی سے اَپر لِپس صاف کروانے کے لیے لڑکی 10000 میں ٹرٹیٹمینٹ کروا رہی ہے جبکہ لڑکا 4000 میں،تو کیا لڑکے سے کروانا جائز ہے کم پیسوں میں؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً بالائی ہونٹ کے اوپر جو بال ہوتے ہیں ان کا صاف مزید پڑھیں

بینائی کے لیے وظیفہ

فتویٰ نمبر:4092 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  فكشفنا عنك غطاءك فبصرك اليوم حديد (سورة ق:22 ) بينائی کےلیے صبح وشام سات مرتبہ پڑھ کے انگوٹھوں پر دم کرکے آنکھوں پر ملا جائے۔ کیا یہ پڑھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس آیت مبارکہ کو بینائی کے لیے پڑھنا درست ہے۔  طریقہ اس کا یہ ہے مزید پڑھیں

نماز میں ایک سلام کے بعد آواز نکلنا 

فتویٰ نمبر:2000 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمت اللہ، ایک عورت نے تسبیح نماز مکمل کرکے بس پہلا ہی سلام پھیرا کہ ان کی نواسی نے چھوٹے بچے کو گرا دیا زور سے، ان کی بے ساختہ چیخ نکل گئی پھر انہوں نے دوسرا سلام پھیرا۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کی مزید پڑھیں