اچار کھانا مرد کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے البتہ عورت کے لیے اچھی علامت ہے ۔کیونکہ حکماء کہتے ہیں کہ کھٹی چیز مردوں کو نقصان دیتی ہے جبکہ عورتوں کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔ جتنی کھٹائی زیادہ ہوگی اتنا مرد کے لیے پریشانی کا باعث بنے گا۔البتہ عورت کے لیے اچھا ہے ۔پریشانی سے مراد مرد کے لیے مالی پریشانی ۔
- فوت شدہ لوگوں کا خواب میں آنافوت شدہ حضرات کا خواب میں آنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا وہ سچ میں مزید پڑھیں
- بینک میں سودی اکاؤنٹ میں رقم رکھناسوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مزید پڑھیں
- حرام چیزوں کو بطور علاج استعمال کرناحرام چیزوں کو بطور علاج استعمال کرنا شراب اور دیگر حرام اشیاء کو بطور علاج استعمال مزید پڑھیں
- حلال جانور میں حرام چیزیںحلال جانور میں حرام چیزیں حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں 1-بہتا خون۔2-نر کی شرم مزید پڑھیں
- نابالغ بچی کی ملکیت میں نصاب سے کم سونا دیناموضوع: کتاب الزکوة نا بالغ بچی کے نام ہم کتنے تولے زیورات رکھ سکتے ہیں؟ کہ مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔