اونٹ کے پیشاب سے علاج

سوال: سوال: ہماری بیٹی 14/15 سال کی ہے، کینسر کی مریضہ ہے، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے۔ ہمیں کافی لوگوں نے الگ الگ بتایا ہے کہ اونٹ کے ایک کپ دودھ میں ایک چمچہ اونٹ کا پیشاب ملا کر بچی کو دیں ان شاءاللہ اس سے شفاء ہوگی۔ اس سے بڑے لوگوں کو فائدہ مزید پڑھیں

حجام کا اذان واقامت کہنے کا حکم

سوال:جس حجام کی اپنی داڑھی پوری سنت کے مطابق ہو لیکن دوسروں کی داڑھی کاٹتا ہو تو اس کے لیے اذان اور اقامت کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب مذکورہ شخص چونکہ دوسروں کی داڑھی کاٹنے کی وجہ سے گناہ کا کام کر رہا ہے،اس لیے عام حالات میں اسے اذان یا اقامت مزید پڑھیں

عبدالرافع کو رافع کہنا

سوال :السلام علیکم کیا رافع نام خالی لے سکتے ہیں یا اس کو عبدالرافع کہنا چاہیے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں” رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی اس مزید پڑھیں

اسکول کی طرف سے اسی اسکول کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانے کی ممانعت کے باوجود ٹیوشن پڑھانے پر لی گئی فیس کا حکم۔

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی اسکول میں ٹیچر ہے اور وہ اسی اسکول کے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا ہے، جبکہ اسکول کی طرف سے ممانعت ہو تو ٹیوشن کی فیس حرام ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جب کوئی آدمی کسی ادارے میں ملازمت اختیار کرتا مزید پڑھیں

کیامستحب اعمال نہ کرنا خلاف اولیٰ ہے؟

سوال: کیا مستحب اعمال کو نہ کرنا یا اسکے خلاف کرنا مکروہ تنزیہی یا خلاف اولی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب : مستحب عمل کو نہ کرنا مکروہ تنزیہی نہیں ہے۔ تاہم اگر اس معنی میں کوئی خلاف اولی کہے کہ اولی اور پسندیدہ کام کرنے کا موقع ملا لیکن پھر بھی نہ کیا بلکہ مزید پڑھیں

خواب میں اچار کھانا

  اچار کھانا مرد  کے لیے پریشانی  کا باعث  بن سکتا ہے  البتہ  عورت کے لیے اچھی  علامت  ہے ۔کیونکہ  حکماء کہتے ہیں  کہ کھٹی چیز مردوں   کو نقصان دیتی ہے  جبکہ عورتوں کے  لیے  اچھی ہوتی ہے ۔ جتنی  کھٹائی زیادہ ہوگی  اتنا مرد کے لیے   پریشانی کا باعث  بنے گا۔البتہ عورت  کے  لیے مزید پڑھیں

خواب میں آم دیکھنا

آم : پکا ہوا آم دیکھے تو خواب اچھا ہے لیکن اگر پیلا ہو تو تھوڑی مشقت اور پریشانی سے رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ پکا ہوا سبز آم دیکھے تو سہولت کےساتھ رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے جتنے آم زیادہ دیکھے اتنی بہتری کی دلیل ہے ۔ البتہ کھٹا آم پریشانی کی مزید پڑھیں