بار بار عمرہ کرنے پر حلق یا قصر حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی مرد نے ایک عمرہ کیا اس نے حلق کروایا اب تیسرے دن پھر عمرہ کیاپھر بہت کم دن میں دوبارہ کر لیاتو کیا بار بار حلق کروائے گا۔ حالانکہ بال نہیں ہیں تب بھی ریزر سے باقاعدہ حلق کیا جائے گا؟یا کیا صورت ہے یا اگر کسی نے اتنے مزید پڑھیں

عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق

السلام عليكم! حنفی مسلک کی عورتوں کے لیے تو یہ سب درست ہے کہ وہ سمٹ کر نماز ادا کریں گی مگر مسلک شافعیہ و مالکیہ کی خواتین تو اپنے امام کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے ایسے ہی مردوں کی طرح نماز پڑھیں گی، یا ان کے لیے بھی یہی حکم ہے؟؟ اور غیر مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں جنسیات کا ذکر

جنسیات 1۔نکاح کے بغیر انسان قلبی راحت وسکون نہیں پاسکتا۔{وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا } [الأعراف: 189] 2۔حقوق زوجیت ادا کرنے کا فطری طریقہ یہ ہے کہ مرد اوپر ہو۔{فَلَمَّا تَغَشَّاهَا} [الأعراف: 189] 3۔ہم جنس پرستی، خلاف فطرت اور انتہائی گھناؤنا عمل ہے۔إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِنْ دُونِ النِّسَاءِ [الأعراف: 81] 4۔ستر چھپانا انسانی فطرت مزید پڑھیں

سورۃا لانعام میں ذکر کردہ آخرت کے دلائل

دلائل آخرت سورۃ الانعام میں معاد یعنی آخرت اور وقوع قیامت کے پانچ دلائل بیان ہوئے ہیں: 1۔اﷲ جل شانہ نے ہر چیز کو جوڑے جوڑے پیدا فرمایا ہے۔ آسمان کی جوڑی زمین، اندھیرے کی جوڑی روشنی ، زندگی کی جوڑی موت، مرد کی جوڑی عورت، وجود کی جوڑی عدم، اسلام کی جوڑی کفر، جاندار مزید پڑھیں

مرد کے لیےٹخنوں سے نیچے ازار لٹکا کر نماز پڑھنا۔

سوال :مردوں کی شلوار / ازار اگر ٹخنے سے نیچے ہو تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مردوں کے لیے شلوار / تہبند ٹخنوں سے نیچے رکھنا متکبرین کا شعار ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے اور احادیث مبارکہ میں اس پر سخت وعید آئی، تاہم اس صورت میں بھی مزید پڑھیں

سورۃ النساء

اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےچوتھی اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 92نمبرپرنازل ہونے والی سورت ہے۔اس سورت میں 24رکوع،176آیات، کلمات کی تعداد 3712جبکہ حروف کی تعداد15937 ہے۔سن 3،4 اور5 ہجری میں نازل ہوئی۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اکثرآیات مدنی ہیں۔ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 389) مدنية على الصحيح، وزعم مزید پڑھیں

حدودوقصاص ( سورۃ البقرۃ )

1۔قتل ِعمد کی سزا قصاص ہے۔ { يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ} [البقرة: 178] 2۔آزاد آزاد کو قتل کرے یا غلام آزاد کو قتل کرےیا آزاد غلام کو قتل کرے،عورت عورت کو قتل کرے یا مرد عورت کو قتل کرےیاعورت مرد کو قتل کرے ،کافر ذمی کو قتل کرے یا ذمی کافر مسلمان کو مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں گھریلوزندگی کے لیے ہدایات

نکاح: نکاح مسلمان سے کرنا چاہیے۔مسلمان عورت کے لیےکسی بھی کافر یا مشرک سے نکاح درست نہیں۔جبکہ مسلمان مرد کے لیے کافروں میں سے صرف اہل کتاب عورت سے نکاح درست ہے باقی کسی مشرک کافر عورت سے نکاح درست نہیں۔{وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ مزید پڑھیں

کفن کے کپڑے کا رنگ

سوال : کیا کفن کے کپڑے کا رنگ سفید ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب میت کو سفید کپڑے میں کفن دینا مستحب اور افضل ہے، تاہم سفید کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینا بھی جائز ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات : 1۔ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ مزید پڑھیں

بڑے جانور میں دو لوگوں کی شراکت پر گوشت کی تقسیم کا حکم

سوال: السلام علیکم! دو لوگوں نے مل کر گائے کری ہے یعنی گائے کے پیسے آدھے آدھے دیے ہیں، اب گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی اور دونوں کے حصہ میں کتنی پٹیاں(حصہ) آئیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! دو آدمیوں نے مل کر آدھے آدھے پیسے دے کر گائے مزید پڑھیں