خواب میں اجوائن دیکھنا

  خواب میں اجوائن  نقصان اور  غم ہے ۔ لہذااجوائن  پھینکنا یا کسی اور کو دے  دینا  اچھا ہے ۔  البتہ بعض  اوقات اجوائن  کی تعبیر  اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ  اجوائن  میں صحت  بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ  اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے  لیتے دیکھے  تو صحت کی مناسبت  سے روحانی صحت  کی مناسبت  سے روحانی  صحت  سے تعبیر دیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں