سورہ ہود میں علم تعبیر کا ذکر

علم تعبیر 1۔سورج کی تعبیر باپ سے ، چاند کی تعبیر ماں سے اور ستاروں کی تعبیر بھائیوں سے دی جاسکتی ہے۔{إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ } [يوسف: 4] 2۔کسی کے سامنے سجدہ کرنے کی تعبیر اس کی سرداری کوتسلیم کرلینے سے دی جاسکتی ہے۔(ایضا) 3۔اپنے عہدے سے معزول شخص مزید پڑھیں

قرآن کے غلاف پر نام لکھنا

سوال: قرآن پر یا قرآن کے غلاف پر نام پرنٹ کروانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قرآن مجید یا قرآن مجید کے غلاف پر نام لکھنا یا پرنٹ کرنا اگر یہ نشانی کے طور پر ہے جیسا کہ ہدیہ دیتے وقت نام لکھ دیا جاتا ہے یا یاد دھیانی کے طور لکھ دیا مزید پڑھیں

عصر اور مغرب کے درمیان کھانے پینے سے رکنا

سوال : یہ بات پوچھنی تھی کہ کچھ لوگ کہتے ہیں عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک کچھ نہیں کھانا پینا چاہیے اس سے روزے کا ثواب ملتا ہے ، کیا شریعت میں ایسا کوئی حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب :  واضح رہے کہ شرعی روزہ اسے کہا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں

والدین کو ماما پاپا کہنا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ والدین کو ماما اور پاپا کہ سکتے ہیں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ والدین کو ایسے القاب سے پکارنا چاہیے جس سے محبت کا اظہار ہو اور والدین کو اچھا لگے،لہذا اگر کوئی مزید پڑھیں

بچے کانام تبدیل کرنے کاحکم

سوال: السلام علیکم کیا بچے کا نام بدل سکتے ہیں؟ کیوںکہ دل مطمئن نہیں ہے اس نام سے بہت زیادہ بچہ روتا ہے اور اچانک سے دودھ پینا چھوڑدیتا ہے۔ پھر بہت زیادہ نظر اتارتی ہوں قرآنی آیات پڑھتی ہوں پھر 3، 4 دن بعد جاکر ٹھیک ہوتا ہے، پھر ایک اور چیز شروع ہوجاتی مزید پڑھیں

خوابوں کی تعبیر پوچھنے کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  خواب کی تعبیر پوچھنا جائز ہے؟ کیونکہ آنے والا کل ہوتا ہے اس میں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا خواب اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے مومن کے لیے ایک بشارت ہے اور اس کی تعبیر پوچھنا شرعا جائز ہے۔ اس کا ثبوت ہمیں قرآن و سنت اور خیر القرون مزید پڑھیں

خواب میں کچا گوشت کھاتے ہوۓ دیکھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  خواب میں کسی کو قربانی کا گوشت کچا کھاتے ہوئے دیکھنے کی کیا تعبیر ہے والسلام  الجواب حامداً و مصلیاً خواب کی اچھی تعبیر بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی،اگر یہ نیک آدمی ہے تو ان کو حلال مال ملے گا مگر مشقت سے۔ و اللہ سبحانہ اعلم قمری تاریخ:۲۳ربیع مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں

 ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:971  ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے بعض اوقات اس میں ایسی کہانیاں بھی ہوتی ہیں جس سے گھریلو معاملات میں کافی مدد ملتی ہے آ یا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟؟ الجواب حامدۃً ومصلیۃً  ناولوں میں عام طور پر عشق و محبت کی کہانیاں ، دین کا مذاق واستہزا ،جرائم پیشہ افراد کے واقعات، مزید پڑھیں

رسول اکرم ﷺ بحیثیت معبر

محمد انس عبدالرحیم خواب کیا  ہے؟ انسانی  اعضا تھک ہار کر سوجاتے ہیں ،صرف ایک عضو ایسا ہے جو سونہیں سکتا اور وہ ہے انسانی دماغ۔انسانی دماغ کوکبھی  چھٹی نہیں ملتی ۔اسے  نیند کی حالت میں بھی  فعال رہنا پڑتا ہے۔انسان جب سوتا  ہے تو اللہ تعالی کے بنائے ہوئے ایک نظام کے تحت اس مزید پڑھیں