ناپاکی کی حالت میں عورت کا مسجد حرام کی چھت پر جانا 

فتویٰ نمبر:3033

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته

جو عورت ناپاکی کی حالت میں ہو وہ مسجد حرام کی چھت پہ جاسکتی ہے؟

والسلام

الجواب حامداًو مصليا

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بالکل نہیں! کیونکہ مسجد حرام کی چھت بھی مسجدِ حرام کا ہی حصہ ہے.اور ناپاکی کی حالت میں مسجد میں داخلہ حرام ہے.

▪وعن عائشة رضی اللہ تعالی عنها قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وجهوا هذا البیوت عن السمجد فانی لا احل المسجد لحائض ولا جنب رواہ ابوداوٴد (باب مخالة الجنب ومایباح لہ فی الفصل الثانی فی مشکوٰة شریف، ص: ۵۰- ۴۹)

▪ولا تدخل المسجد،وكذاالجنب لقوله عليه السلام: “فإنى لا احل المسجدلحائض ولا جنب”(الھدایہ،کتاب الطھارات:١/٦٤)

▪ومنها أنه يحرم عليهماوعلى الجنب الدخول في المسجد سواء كان فى الجلوس أو للعبور،هكذا فى منية المصلى”(الفتاوى العالمكيريه،كتاب الطهارة: ١/٣٨)

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:

عیسوی تاریخ:

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں