داخلہ فیس لینا اور اس کو اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا

سوال: میں ایک تعلیمی ادارے میں ہیڈ ہوں یہ ادارہ کسی نے فلاحی طور پر بنوایا ہے اور اس میں بچوں سے معمولی فیس لے کر تعلیم دی جاتی ہے چونکہ میں ہیڈ ہوں تو مجھے اپنے طور پر ہر طرح کی اصطلاحات کرنے کا حق دیا ہے اسی ضمن میں میں نے فیس کے مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں عورت کا مسجد حرام کی چھت پر جانا 

فتویٰ نمبر:3033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته جو عورت ناپاکی کی حالت میں ہو وہ مسجد حرام کی چھت پہ جاسکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالکل نہیں! کیونکہ مسجد حرام کی چھت بھی مسجدِ حرام کا ہی حصہ ہے.اور ناپاکی کی حالت میں مسجد میں مزید پڑھیں

قسم توڑنے پر کفارہ لازم ہے

سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟ جواب:کفارہ   دیناپڑے گا۔ فی الشامیۃ :”  وذلک  لان الیمین  والظھار  لایعمل  فیھماالاکراہ   لانھما  لایحتملان   الفسخ ، فیستوی  فیھما الجدول   الھزل ۔” (الدر المختار  :6/138)