قسم توڑنے پر کفارہ لازم ہے

سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟

جواب:کفارہ   دیناپڑے گا۔

فی الشامیۃ :”  وذلک  لان الیمین  والظھار  لایعمل  فیھماالاکراہ   لانھما  لایحتملان   الفسخ ، فیستوی  فیھما الجدول   الھزل ۔” (الدر المختار  :6/138)

اپنا تبصرہ بھیجیں