سورۃ البقرۃ میں قسم کے بارے میں ہدایات

1۔قسم زیادہ نہیں کھانی چاہیےخصوصا نیکی کے کاموں سے بچنے کے لیے قسم کھانا نہایت نامناسب ہے۔{وَلَا تَجْعَلُوا اللَّهَ عُرْضَةً لِأَيْمَانِكُمْ أَنْ تَبَرُّوا وَتَتَّقُوا وَتُصْلِحُوا بَيْنَ النَّاسِ} [البقرة: 224] 2۔ قسم کی اقسام بیان کرتے ہوئے فرمایا گیا کہ لغو قسم پر کوئی پکڑ نہیں۔اس قسم پر مواخذہ ہےجس میں قسم کھانے والے کا ارادہ مزید پڑھیں

کسی کے گھر میں نہ جانے کی قسم کھانا

فتویٰ نمبر:1068 سوال؟السلام علیکم!(1)خدا کی قسم ٹورنے کا کفارہ بتا دیں۔ تنقیح:کن الفاظ کے ساتھ قسم کھائی تھی؟ جواب تنقیح:خدا کی قسم میں آپ کے گھر نہیں آؤں گی۔(2)ایک ہی موقع پر دو مرتبہ یہ الفاظ کہے۔ الجواب بعون الملک الوھاب (1)قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس محتاجوں کو دو دفعہ (صبح شام)کھانا کھلا مزید پڑھیں

قرآن کی قسم کھانا 

فتویٰ نمبر:787 موضوع:حلف اٹھانا سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  قرآن پاک کسی بھی صورت میں نہیں اٹھانا چاہیے نا ؟بے شک انسان سچا ہو؟کوئی مجبور کرے قرآن اٹھانے پہ ؟بہت بڑی بات ہو تب بھی انسان قرآن نہ اٹھائے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلیة سچ کو سچ ثابت کرنے کے لیے، جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے کے مزید پڑھیں

قسم توڑنے پر کفارہ لازم ہے

سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟ جواب:کفارہ   دیناپڑے گا۔ فی الشامیۃ :”  وذلک  لان الیمین  والظھار  لایعمل  فیھماالاکراہ   لانھما  لایحتملان   الفسخ ، فیستوی  فیھما الجدول   الھزل ۔” (الدر المختار  :6/138)