نالائق طالب علم کو نقل کروا کے پاس کرنا

سوال : میں ایک گورنمنٹ کالج کی ٹیچر ہوں، ہمیں پرنسپل کی طرف سے کچھ طالبات کے نام دیے گئے کہ ان کو کسی طرح سے پاس کرانا ہے خواہ نقل کروا کے انہیں پیپر کرایا جائے یا بغیر پیپر چیک کیے انہیں نمبر دیے جائیں، کیا یہ ایسا کرنا دوسرے سٹوڈنٹس کی حق تلفی مزید پڑھیں

اس ٹیچر کی تنخواہ کا حکم جو دوران امتحان نقل کرواتا ہے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: میرے بہنوئی کالج میں ٹیچر ہیں۔ دوران امتحان وہ طلبہ کو نقل کا موقع یا معاونت کردیتے ہیں۔ ایسے میں بہنوئی کی کمائی حلال ہوگی؟ ان کے گھر جانا کھانا پینا حلال ہوگا؟ ان کے گھر سے آئی کوئی چیز قبول کرنا درست ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته مزید پڑھیں

اسکول کالجوں میں غیرحاضری پرمالی جرمانہ کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:153 ١۔ سکول کالجوں میں غیر حاضریوں پر مالی جرمانہ (روپوں کی شکل میں )لیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے ۔ ٢۔ اگر اس جرمانے سے انعامات خرید کر ان میں سے جو امتحانات میں کامیاب ہوتے ہوں تو ان کو دیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ٣۔ مزید پڑھیں

داڑھی رکھنے کی چند حکمتیں

سوال: یہاں کے انٹر کالج  میں ایک لکچر  ر محمد حنیف نام کے ہیں انہوں نے سوال کیا کہ آپ لوگ  داڑھی کیوں رکھتے ہیں  میں نے اولا ً ان کو سنت  مرسلین  ہونے پر متوجہ کیا تو انہوں نے کہایہ حکم اور یہ سنت  سر آنکھوں پر ، لیکن  انہوں نے حکمت  دریافت کی مزید پڑھیں

عورتوں کو عصری تعلیم دینے کا حکم

سوال:مفتی صاحب . کیا عورت کو پردے میں عصری تعلیم دینا جایز ہے یا نہیں؟    واضح رہے کہ عورت پربقدرِ ضرورت دین کی اتنی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے جس سے دین کی بنیادی باتیں معلوم ہوجائیں، خواہ ان باتوں کا تعلق اعتقادیات سے ہو یا عبادات ، مثلاً: نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج مزید پڑھیں

قسم توڑنے پر کفارہ لازم ہے

سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟ جواب:کفارہ   دیناپڑے گا۔ فی الشامیۃ :”  وذلک  لان الیمین  والظھار  لایعمل  فیھماالاکراہ   لانھما  لایحتملان   الفسخ ، فیستوی  فیھما الجدول   الھزل ۔” (الدر المختار  :6/138)

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں