رات کو جھاڑو دینا

فتویٰ نمبر:568

 سوال:  رات کو مغرب کے بعد جھاڑو دے سکتے ہیں  کیا؟

 جواب:  جی ہاں   مغرب کے بعد  جھاڑو دے سکتے ہیں  ۔ جب کہ آپ   مسائل  اور ان کا حل  ” میں ہے  :

” ایسی کوئی   بات نہیں  بلکہ یہ کہ کام  ( یعنی   جھاڑؤ دینا )  رات  کو کرنا اجئز ہے “۔ ( آپکے مسائل  اور ان کا ھل  2/174)

اپنا تبصرہ بھیجیں