سورۃ التوبہ میں حج وعمرہ کا ذکر

1۔ہرحج ،حج اکبر ہے، اسے عمرے کے مقابلے میں اکبر کہتے ہیں۔کیونکہ عمرہ حج اصغر ہے۔{يَوْمَ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ} [التوبة: 3] 2۔کفار بیت اللہ شریف حج کے لیے نہیں آسکتے البتہ یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ان کی نجاست اعتقادی ہے ،ظاہری نہیں اس لیے ان کو مسجد کی صفائی کے لیے ملازم رکھنا جائز ہے۔{ مزید پڑھیں

میت کو غسل دینا کا طریقہ، کنواری لڑکی کے انتقال پر اس کے سر پر مہندی لگانا اور سرخ دوپٹہ کروانا

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 1۔ میت کو غسل کس طرح دیا جاتا ہے؟ 2۔ کنواری بچی کا اگر انتقال ہوجائے تو کچھ لوگ اس کے سر پر مہندی لگاتے ہیں یا سرخ ڈوپٹہ کرواتے ہیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟ 3۔ اگر میت کے شرمگاہ پر بال ہوں تو کیا ان کی صفائی مزید پڑھیں

اذان کے وقت یا شام کو جھاڑو دینا

سوال: کیا اذان کے وقت جھاڑو دینا اور شام کو جھاڑو دینا منع ہے؟؟ سنا ہے کہ اس سے تنگدستی اور مفلسی آتی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب اذان سننے کے آداب میں سے ہے کہ توجہ سے کام کاج چھوڑ کر اذان سنی جائے اور اس کا جواب دے کر  نماز کی تیاری کی مزید پڑھیں

ملازم کا مالک کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں تصرف کرنا

سوال: السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ! میں ایک ڈیپارٹمنٹ میں بطورِ کاؤنٹر کے ملازم ہوں،جب مالک نے مجھے ملازم مقرر کیا تو اس وقت مالک نے یہ بھی کہا کہ میں آپ کو گھر بھی دوں گا ،اب ملازمت کے شروع کرنے کے تین چار دن بعد میں نے کچھ سہولیات کا مطالبہ کیا ،جن مزید پڑھیں

غیر مسلم نوکرانی مسلمانوں کے کپڑے دھوئے تو کپڑے پاک ہونے کے متعلق حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں موزمبیق میں جو کام والیاں ہمارے گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کام والیوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق پتہ نہیں ہوتا۔ جنابت کی حالت میں ہوتی ہونگی ۔ وہ ہمارے کپڑے دھوتی ہیں۔جب کہ ہم ان کو 3 بار صابن اور پانی سے مزید پڑھیں

لنڈے کے کپڑوں کا حکم

سوال :لنڈے کے کپڑوں کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ کسی بھی چیز پر محض شک کی بنا پر ناپاکی کا حکم نہیں لگایا جاسکتا۔لہذا لنڈے کے کپڑوں پر اگر نجاست لگنے کا صرف شک ہو، ظاہری طور پر کوئی نجاست نہ لگی ہو تو اسے بغیر دھوئے بھی مزید پڑھیں

نہ پانی ہو نہ مٹی تو نماز کیسے پڑھے گا؟

فاقد الطهورین(جوکسی ایسی جگہ میں ہوکہ نہ پانی ہو نہ مٹی) تشبہ بالمصلین  کرے گا  یعنی نمازیوں کی  نقل اتارے گااگرچہ قراءت نہیں کرے گا۔ پھر بعد میں اعادہ کرے گا۔اسی کی طرف  امام اعظم  کا رجوع  ثابت ہے اور مفتی بہ قول بھی  یہی ہے۔علامہ  سغناقی کایہ کہناکہ نماز مؤخر کرے گا درست مزید پڑھیں

کس صورت میں طہارت کاحکم معاف ہوجاتا ہے؟

ظہیریہ میں  لکھا ہے کہ  جس کے اکثر اعضاء وضو کٹے ہوئے ہوں اور چہرہ بھی زخمی ہو  تو بغیر وضو   اور تیمم سے نماز پڑھے گا اور اعادہ بھی نہیں کرے گا۔وھوالاصح الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 80) فَفِي الظَّهِيرِيَّةِ وَغَيْرِهَا مَنْ قُطِعَتْ يَدَاهُ وَرِجْلَاهُ وَبِوَجْهِهِ جِرَاحَةٌ يُصَلِّي بِلَا وُضُوءٍ وَلَا مزید پڑھیں

کس شخص پر نیت دل سے کرنافرض نہیں؟

قنیہ میں لکھا ہے کہ جس شخص پر ہموم کا ہجوم ہو  اور وہ نیت برقرار نہ رکھ سکتا ہو تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ شروع میں آواز سے نیت کرلے ” فتکفیه النیة  بالسانه”۔دل سے نیت کرنا اس سے معاف ہے۔اس جزئیہ سے معلوم ہوا کہ نیت بعض صورتوں میں ساقط مزید پڑھیں