سنتوں کے احکام

سنتوں کے احکام 1- فجر کے فرض سے پہلے دو رکعت نماز” سنت” ہے۔ حدیث میں اس کی بڑی تاکید آئی ہے، کبھی اس کو نہ چھوڑے،اگر کسی دن دیر ہوگئی اور نماز کا بالکل آخری وقت ہوگیا تو مجبوری کے وقت دو رکعت فرض پڑھ لے، لیکن جب سورج نکل آئے اور اونچا ہوجائے مزید پڑھیں

جماعت میں شامل ہونے اورنہ ہونے کے مسائل

جماعت میں شامل ہونے اورنہ ہونے کے مسائل اگر کوئی شخص اپنے محلے یامکان کے قریب مسجد میں ایسے وقت پہنچا کہ وہاں جماعت ہوچکی ہو تو اس کے لیے مستحب ہے کہ دوسری مسجد میں جماعت کی تلاش میں جائے اور یہ بھی اختیار ہے کہ اپنے گھر میں واپس آکر گھر کے آدمیوں مزید پڑھیں

مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

گوگل پر اَپ لوڈ اوقات نماز پر اعتماد کرنا

سوال : اس بات کی وضاحت کر دیجئے کہ اگر کوئی کسی وجہ سے گوگل کے ٹائم کے مطابق ظہر کی نماز پڑھنا چاہے تو کیا وہ پڑھ سکتا ہے۔ اگر گوگل کے ٹائمنگ کو غلط قرار دے دیا جائے تو دنیا میں لاکھوں لوگ ہیں جو کہ ان ٹائمنگ سے استفادہ حاصل کرتے ہیں مزید پڑھیں

دوران سفر ظہر اور عصر کی نماز کو ملا کر پڑھنا

سوال: کیا دورانِ سفر (پکنک کا سفر تھا) ظہر اور عصر ملا کر پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب فقہ حنفی کے مطابق سفر ہو یا حضر دو نمازوں کو کسی بھی وقت کہیں بھی بلا عذر یا عذر کی ساتھ ایک وقت میں جمع کرنا جائز نہیں ہے۔ البتہ دو نمازوں (ظہر اور مزید پڑھیں

اوقاتِ مکروہ میں ادائے نوافل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: “مکروہ اوقات (فجر اور عصر کی فرض نمازوں کے بعد) میں تحیةالمسجد پڑھنا کیسا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم بالصواب واضح رہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنے کی احادیث مبارکہ میں ممانعت آئی ہے۔ تحیةالمسجد بھی چونکہ نفل نماز مزید پڑھیں

عصر کی نماز پڑھتے ہوئے مغرب کا وقت داخل ہوجانا

سوال:السلام علیکم! عصر کی نماز تاخیر سے ادا کی کہ نماز کے دوران ہی مغرب کی اذان شروع ہو گئی تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی یا ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوگیا اور مغرب کا وقت داخل ہوگیا تو عصر کی نماز مکروہ ہوجائے مزید پڑھیں