اذان کے وقت یا شام کو جھاڑو دینا

سوال: کیا اذان کے وقت جھاڑو دینا اور شام کو جھاڑو دینا منع ہے؟؟ سنا ہے کہ اس سے تنگدستی اور مفلسی آتی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب اذان سننے کے آداب میں سے ہے کہ توجہ سے کام کاج چھوڑ کر اذان سنی جائے اور اس کا جواب دے کر  نماز کی تیاری کی مزید پڑھیں

میت والے گھر میں تین دن تک جھاڑو نہ لگانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ میت والے گھر میں تین دن جھاڑو نہیں لگانی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شرعاً اس بات کی کوئی حقیقت نہیں ہے، بلکہ جس وقت ضرورت ہو جھاڑو لگانا اور گھر کی صفائی کرنا جائز ہے۔ اگر اس بات مزید پڑھیں

رات کو جھاڑو دینا

فتویٰ نمبر:568  سوال:  رات کو مغرب کے بعد جھاڑو دے سکتے ہیں  کیا؟  جواب:  جی ہاں   مغرب کے بعد  جھاڑو دے سکتے ہیں  ۔ جب کہ آپ   مسائل  اور ان کا حل  ” میں ہے  : ” ایسی کوئی   بات نہیں  بلکہ یہ کہ کام  ( یعنی   جھاڑؤ دینا )  رات  کو کرنا اجئز ہے مزید پڑھیں