رکوع میں عورت کا ٹانگوں میں خم کرنے کا حکم

سوال:کیا عورت رکوع کی حالت میں ٹانگوں میں خم کرے یا نہ کرے یا پھر مردوں کی طرح ٹانگ کو سیدھا رکھے ۔

فتویٰ نمبر:340

الجواب حامداً ومصلیاً

چونکہ رکوع کرتے وقت ٹانگوں میں خم دینا عورت کیلئے زیادہ سترکا باعث ہے اس لئے اسے اگر کوئی تکلیف نہ ہو تو اس طرح کرلینا اس کے لئے بہتر ہے ۔(۱)

 جیسا کہ فتاویٰ شامی میں ہے :

 رد المحتار- (1 / 494)

أَمَّا الْمَرْأَةُ فَتَنْحَنِي فِي الرُّكُوعِ يَسِيرًا وَلَا تُفَرِّجُ وَلَكِنْ تَضُمُّ وَتَضَعُ يَدَيْهَا عَلَى رُكْبَتَيْهَا وَضْعًا وَتَحْنِي رُكْبَتَيْهَا وَلَا تُجَافِي عَضُدَيْهَا لِأَنَّ ذَلِكَ أَسْتَرُ لَهَا.

(۱) الفتاوى الهندية – (1 / 74)

الْمَرْأَةُ تَنْحَنِي فِي الرُّكُوعِ يَسِيرًا وَلَا تَعْتَمِدُ وَلَا تُفَرِّجُ أَصَابِعَهَا وَلَكِنْ تَضُمُّ يَدَيْهَا وَتَضَعُ عَلَى رُكْبَتَيْهَا وَضْعًا وَتَحْنِي رُكْبَتَيْهَا وَلَا تُجَافِي عَضُدَيْهَا.

الموسوعة الفقهية الكويتية – (27 / 92)

 أَمَّا الْمَرْأَةُ فَتَنْحَنِي فِي الرُّكُوعِ يَسِيرًا ، وَلاَ تُفَرِّجُ ، وَلَكِنْ تَضُمُّ وَتَضَعُ يَدَيْهَا عَلَى رُكْبَتَيْهَا وَضْعًا ، وَتَحْنِي رُكْبَتَيْهَا ، وَلاَ تُجَافِي عَضُدَيْهَا ؛ لأَِنَّ ذَلِكَ أَسْتَرُ لَهَا

اپنا تبصرہ بھیجیں