سورۃ ابراہیم ، اعداد وشمار ، مرکزی موضوع

اعدادوشمار: سورہ ابراہیم مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے چودھویں اور ترتیب نزولی کے اعتبار سے72 ویں نمبر کی سورت ہے۔یہ سورت 7 رکوع 52آیات 831 کلمات اور3461 حروف پرمشتمل ہے ۔ زمانہ نزول: یہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ۔صرف آیت نمبر28،29 کے بارے میں بعض حضرات کی رائے ہے کہ یہ مدینہ میں مزید پڑھیں

مریض کی نماز کا بیان قسط 2

مریض کی نماز کا بیان قسط 2 لیٹ کر نماز پڑھنے کے مسائل اگر بیٹھنے کی طاقت نہیں رہی تو پیچھے کوئی گاؤ تکیہ وغیرہ لگاکر اس طرح لیٹ جائے کہ سر خوب اونچا ہو جائے، بلکہ بیٹھنے کے قریب ہو جائے اور پاؤں قبلہ کی طرف پھیلا دے،نیزاگر کچھ طاقت ہو تو قبلہ کی مزید پڑھیں

مریض کی نماز کا بیان قسط 1

مریض کی نماز کا بیان قسط 1 بیٹھ کر نماز پڑھنے کے مسائل نمازکسی حالت میں نہ چھوڑے، کھڑے ہو کر پڑھنے کی طاقت ہو تو کھڑے ہوکر نماز پڑھتا رہے، کھڑا نہ ہوسکے تو بیٹھ کر نماز پڑھے، رکوع کے لیے اتنا جھکے کہ پیشانی گھٹنوں کے برابر آجائے۔ تندرستی کے زمانہ میں کسی مزید پڑھیں

سجدۂ تلاوت کا بیان قسط2

سجدۂ تلاوت کا بیان قسط2 دورانِ نماز آیت سجدہ پڑھنے کے مسائل سجدۂ تلاوت اگر نماز میں واجب ہو تو اس کوفوراًادا کرنا واجب ہے، تاخیر کی اجازت نہیں۔ اگر نماز میں سجدہ کی آیت پڑھے تو وہ آیت پڑھنے کے بعد فوراً نماز ہی میں سجدہ کرلے، پھر باقی سورت پڑھ کر رکوع میں مزید پڑھیں

افضل ترین نوافل قسط3

افضل ترین نوافل قسط3 صلوٰۃ التسبیح صلوٰۃ التسبیح کا حدیث شریف میں بڑا ثواب آیا ہے، اس کے پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے۔ آنحضرتﷺنے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ نماز سکھائی تھی اور فرمایا تھا : ’’اس کے پڑھنے سے تمہارے اگلے پچھلے،نئے پرانے، چھوٹے بڑے سب گناہ مزید پڑھیں

مکروہات نماز قسط 5

مکروہات نماز قسط 5 قراء ت سے متعلق دوسری رکعت پہلی رکعت سے زیادہ لمبی کرنا مکروہ ہے۔ کسی نماز میں کوئی سورت مقرر کرلینا کہ ہمیشہ وہی پڑھاکرے، کوئی اور سورت کبھی نہ پڑھے، یہ بات مکروہ ہے۔ ابھی سورت پوری ختم نہیں ہوئی،کچھ کلمات رہ گئے تھے کہ جلدبازی کی وجہ سے رکوع مزید پڑھیں

نماز توڑنے والی چیزیں قسط :2

نماز توڑنے والی چیزیں قسط :2 دورانِ نماز سینہ قبلہ سے پھیر دینا نماز میں اتنا مڑگیاکہ سینہ قبلہ کی طرف سے ہٹ گیا تو نماز ٹوٹ جائے گی۔ اگر نمازی قبلہ کی طرف ایک آدھ قدم آگے بڑھ گیا یا پیچھے ہٹ گیا، لیکن سینہ قبلہ کی طرف سے نہیں پھیرا تو نماز درست مزید پڑھیں

جماعت میں شامل ہونے اورنہ ہونے کے مسائل

جماعت میں شامل ہونے اورنہ ہونے کے مسائل اگر کوئی شخص اپنے محلے یامکان کے قریب مسجد میں ایسے وقت پہنچا کہ وہاں جماعت ہوچکی ہو تو اس کے لیے مستحب ہے کہ دوسری مسجد میں جماعت کی تلاش میں جائے اور یہ بھی اختیار ہے کہ اپنے گھر میں واپس آکر گھر کے آدمیوں مزید پڑھیں

نماز کی سنتیں

نماز کی سنتیں درجِ ذیل چیزیں نماز میں سنت ہیں: 1-تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے دونوں ہاتھوں کا اٹھانا۔مردوں کے لیے کانوں تک اور عورتوں کے لیے کندھوں تک۔ 2-تکبیر تحریمہ کے بعد فوراً مردوں کا ناف کے نیچے اور عورتوں کا سینہ پرہاتھ باند ھنا۔ 3- مردوں کا اس طرح ہاتھ باند ھنا کہ مزید پڑھیں