خواجہ سرا کو پیسے دینے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جو خواجہ سرا ہمارے گھر میں عورتوں کے بھیس میں، عورتوں کے کپڑے پہن کر، عورتوں کی طرح بال بنا کر آتے ہیں میک اپ کرکے پیسے مانگنے آتے ہیں یا راستے میں روک کر پیسے مانگتے ہیں، کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم مزید پڑھیں

دوران نماز ستر کھل جانا 

فتویٰ نمبر:4055 سوال: نماز میں کبھی شلوار اونچی ہوجاتی ہے ٹخنہ نظرآنے لگتا ہے کیا اس طرح نماز ہو جاتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کا ستر چہرہ ،دونوں ہتھیلیاں،اور دونوں پیر کےعلاوہ سارا بدن ہے لہذا اگر نماز پڑھتے ہوئے جتنے بدن کا ڈھانکنا واجب ہے اس میں سے چوتھائی عضو کھل گیا اور مزید پڑھیں

عورت کا نماز کے دوران کلائی کھلی رہ جانانیزکلائی سے کیا مراد ہے؟

فتویٰ نمبر:2025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة اللہ  خاتون کی نماز پڑھتے ہوئی کتنی کلائی کھلی رہ جائے تو نماز نہیں ہوتی؟کلائی سے کہنی تک ایک عضو ہے یا کندھے تک پورا بازو ایک عضو ہے؟کس کے ربع کا اعتبارہے؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا اگر عورت کی کلائی کا چوتھائی حصہ مزید پڑھیں

احرام کی چادر ،ٹشوپیپراورحلق کے وقت شیمپوکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:181 بسم الله الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: ١ ) احرام کی جو چادرتہبند کے طور پر باندھی جاتی ہے، کیا اس چادر کو باندھنے کا کوئی خاص طریقہ ہے یاجس طرح چاہیں باندھ سکتے ہیں؟  (۲) احرام کی حالت میں پسینہ  صاف مزید پڑھیں

 کپڑے بدلنے سے وضو کا ٹوٹنا

فتویٰ نمبر:792 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ کیا کپڑے بدلنے سے یا ستر کو دیکھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کپڑے بدلنے یا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ ” بزرگ خواتین یہ کہتی ہیں کہ اگر گھر کے کپڑے پہنے وضو کرلیا اور مزید پڑھیں

حالت احرام میں خواتین کے سامنے کان،گردن کھولنا

فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ الحج 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم، عموما لوگ احرام کی حالت میں پورا پورا دن نیٹ کی ٹوپی جو آج کل فیشن میں ہے وہ پہن کر بیٹھے ہوتے ہیں ، کان ، گردن سب کھلا ہوتا ہے۔۔ سوال یہ ہے کہ نیٹ کی ٹوپی ہو کہ موٹے کپڑے کی مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈ کرانےکاحکم

سوال: الٹراساؤنڈ کرانا کیساہے ؟ خاص طورپراگر یہ معلوم کرنا ہوکہ لڑکا ہےیالڑکی ،ہمارے علاقے میں دینداریاغیردیندارکسی بھی قسم کےڈاکٹرکےپاس جائیں توالٹراساؤنڈ ضرورکرواتےہیں ایسے میں کیاکرنا چاہیے ۔نیزیہ بھی وضاحت سے بتادیجیے کہ مذکورہ بالاغرض کےلیے اگرلیڈی ڈاکٹرسے الٹراساؤنڈ کروائیں تواس میں شرعاًخرابی تونہیں ؟ کیونکہ یہاں ایک مفتی صاحب اس کو جائز کہتےہیں اوردوسرے مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

“الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے سامنے جسم کھول کر نہاتی ہیں ،جبکہ یہ مزید پڑھیں

عورت کی آواز کا پردہ

سوال :اگرخواتین اجتماعی دعا مانگیں اور آواز مردوں تک پہنچے تو اس کا کیا حکم ہے؟ عورت کی آواز کو بہت سے فقہاء کرام نے سترجبکہ جمہور نے فتنہ  قرار دیا ہے لہٰذا عورتوں کے لئے بلاضرورت مردوں تک اپنی آواز پہنچانے کی اجازت نہیں ہے لہٰذا بہتر یہی ہے کہ اجتماعی دعا اگر عورتیں مزید پڑھیں