سورۃ البقرۃ میں اہمیت صلوۃ

تمام نماز یں اہتمام سے پڑھنی چاہییں۔خصوصا عصر کی نماز کا زیادہ اہتمام ہوناچاہیے۔{حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى [البقرة: 238]
نمازمیں قیام فرض ہے۔نمازخشوع خضوع والی ہونی چاہیے۔{وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ}[البقرة: 238]
کسی حالت میں معاف نہیں،جنگ کی حالت میں بھی امکانی حد تک نماز کا اہتمام کرنا چاہیے،کھڑے کھڑے یاسواری پر اشارے سے نماز پڑھ سکتے ہوں تو اشارے سے نماز پڑھیں{فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا أَوْ رُكْبَانًا} [البقرة: 239] ہاں ! اگر اشاروں سے بھی نماز نہ پڑھ پائیں اتنے سخت حالات ہوں تو نماز مؤخر کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں