سورۃ البقرۃ میں اہمیت صلوۃ

تمام نماز یں اہتمام سے پڑھنی چاہییں۔خصوصا عصر کی نماز کا زیادہ اہتمام ہوناچاہیے۔{حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى [البقرة: 238] نمازمیں قیام فرض ہے۔نمازخشوع خضوع والی ہونی چاہیے۔{وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ}[البقرة: 238] کسی حالت میں معاف نہیں،جنگ کی حالت میں بھی امکانی حد تک نماز کا اہتمام کرنا چاہیے،کھڑے کھڑے یاسواری پر اشارے سے نماز پڑھ مزید پڑھیں

گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک خاتون ہیں ان کے گھٹنے میں چوٹ آئی جس کی وجہ سے التحیات کی طرح دو زانو ہو کے نہیں بیٹھ سکتیں، وہ چار زانو بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہیں جس کی کیفیت یہ ہے کہ نماز میں قیام بھی نہیں کرتیں شاید ان سے کھڑے ہو کے مزید پڑھیں

عمرے پر قصر نماز کا حکم

اسلام علیکم : یہ بتادیں عمرہ کے لیے جارہی ہوں نمازقصر پڑھنی ہوگی؟ کل 17 دن کا سفر ہے 6 دن مدینے میں اور 11 دن مکہ میں۔ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں چونکہ آپ کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دونوں میں پندرہ دن سے کم قیام کا ارادہ ہے، اس لیے مزید پڑھیں

جس فلائیٹ کا کچھ وقت دبئی میں stayہوتا وہ لوگ کب احرام باندھیں؟

سوال: ہم عمرہ کے لیے جارہے ہیں اور ہمارا دبئی دو دن قیام ہے تو کیا وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ کر نیت کرنا فرض ہے،دبئی بھی چونکہ میقات سے پہلے آتا ہے اس لیے آپ دبئی سے بھی احرام باندھ کر مزید پڑھیں

15 دن سے کم قیام پر نماز کا حکم

سوال: میں برمنگھم گئی 15 دن سے زیادہ قیام کا ارادہ تھا۔ لیکن ہفتے بعد لیور پول چلی گئی اور وہاں 3 -4 دن قیام کیا۔ پھر لیور پور سے برمنگھم واپس آئی، اس دفعہ برمنگھم میں 15 دن سے کم قیام کا ارادہ ہے۔ اب پوری نماز پڑھوں یا سفرانہ؟ تنقیح:1: رہائش کہاں ہے؟ مزید پڑھیں

سجدہ کرتے ہوئے زمین سے پاؤں اٹھ جانا۔

سوال: اگرکسی آدمی کا قیام ،رکوع یا سجدے کے دوران زمین سے پاؤں اٹھ جائے تو نماز ہو جائے گی؟ دوسری بات یہ کہ میرے والد کے گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے وہ کرسی پہ نماز پڑھتے ہیں تو پاؤں زیادہ دیر لٹکانے سے تکلیف ہوتی ہے وہ کبھی پاؤں اٹھا لیتے ہیں، تو کیا مزید پڑھیں

 جائے ملازمت پر اتمام یا قصر

سوال:السلام علیکم ورحمة الله و برکاته! ہم ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور میرے بھائی کی جاب پشاور میں ہے وہ ہفتہ میں 4 دن وہاں جاب پہ جاتا ہے وہاں اس کے دوست کا گھر ہے وہاں پہ رہتا ہے اور پھر 3 دن ہفتے کے گھر آتا ہے چھٹی پہ ۔۔۔ اب اسکا مزید پڑھیں