سورۃا لاعراف کا زمانہ نزول

زمانہ نزول:
مصحف عثمانی کی ترتیب کے لحاظ سے ساتویں جبکہ ترتیب نزولی کے اعتبار سے سورہ ص کے بعد39 ویں نمبرپر نازل ہوئی۔ یہ مکی سورت ہے۔ علامہ آلوسی نے بعض اقوال نقل کیے ہیں جن کے مطابق دس آیات مدنی، باقی سب مکی ہیں۔ واسئلھم عن القریۃ آیت نمبر 163 سے آیت نمبر 172 مدنی آیات ہیں۔ اس سورت کی کوئی بھی آیت منسوخ نہیں ہے، تمام آیات محکم ہیں۔
تفسير الألوسي = روح المعاني (4/ 315)
وقيل: إلا موضعين، الأول وَأُمْلِي لَهُمْ [الأعراف: 183] فإنه نسخ بآية السيف والثاني خُذِ الْعَفْوَ [الأعراف: 199] فإنه نسخ بها أيضا عند ابن زيد، وادعى أيضا أن وَأَعْرِضْ عَنِ الْجاهِلِينَ [الأعراف: 199] كذلك وفيما ذكر نظر
( از گلدستہ قرآن)‌

اپنا تبصرہ بھیجیں