سورۃا لاعراف کا زمانہ نزول

زمانہ نزول: مصحف عثمانی کی ترتیب کے لحاظ سے ساتویں جبکہ ترتیب نزولی کے اعتبار سے سورہ ص کے بعد39 ویں نمبرپر نازل ہوئی۔ یہ مکی سورت ہے۔ علامہ آلوسی نے بعض اقوال نقل کیے ہیں جن کے مطابق دس آیات مدنی، باقی سب مکی ہیں۔ واسئلھم عن القریۃ آیت نمبر 163 سے آیت نمبر مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ/ پارہ الم

سورۃ البقرۃ/ پارہ الم اعدادوشمار:یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے۔یہ سورت چالیس رکوع ،دو سو چھیاسی آیات اور پچیس ہزار پانچ سو حروف پر مشتمل ہے ۔ سورہ بقرہ میں کلمات کی تعداد 6021اورحروف کی تعداد 20 ہزار ہے۔(تفسیرماجدی) سورہ بقرہ کے ابتدائی16رکوع پہلے پارہ میں،16رکوع دوسرے پارہ میں اور8رکوع تیسرے پارہ مزید پڑھیں

قرآن کے اعداد وشمار (گلدستہ قرآن چھٹا سبق

قرآن کے اعداد وشمار قرآن کریم کے پارے تیس 30ہیں۔اس کی سورتوں کی تعداد 114 ہے۔اس کی آیات کی تعداد6,236ہے۔ اس کے کلمات کی تعداد 77437 ہے۔مکررات کو حذف کرنے کے بعد ساڑھے چار ہزار الفاظ رہ جاتے ہیں۔قرآنی عربی سیکھنا اس لحاظ سے کافی آسان ہوجاتا ہے۔اس کے حروف کی تعداد323,671ہے۔ہر سورت کے اعداد مزید پڑھیں

حج کی کلاس

سوال: حائضہ عورت کا مسجد میں حج کی کلاس لینا جائز ہے یا نہیں ؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب حائضہ عورت کے لیے مسجد میں جانا جائز نہیں ، چاہے عبادت کے طور پر ہو یا کسی اور دینی کام کے سبب ،البتہ اگر مسجد کے باہر کوئی ایسی جگہ ہے جہاں سے کلاس وغیرہ مزید پڑھیں

عشاء کی نماز اور وتر قضا پڑھنے کا طریقہ غیر صاحب ترتیب کے لیے

سوال: عشاء اور وتر کی قضا نمازوں کو اکٹھے پڑھنا ضروری ہے؟ یا جیسے باقی نمازوں کی قضا میں ترتیب رکھنا ضروری نہیں ( جو صاحبِ ترتیب نہ ہو) اسی طرح وتر کی قضا کو عشاء کی قضا کے ساتھ نہ پڑھا جاۓ تو ٹھیک ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ جو شخص مزید پڑھیں

نماز میں سورتوں کی ترتیب

فتویٰ نمبر:3041 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نماز میں سورتوں کی ترتیب سے تلاوت کا تفصیلی حکم بتادیں۔ والسلام الجواب حامدا ومصليا سورتوں کے درمیان ترتیب کی رعایت رکھنا قرآن پاک کی تلاوت کے واجبات میں سے ہے نماز کے واجبات میں سے نہیں، اگر کسی شخص سے غیر ارادی طور پر کبھی سورتوں میں تقدیم مزید پڑھیں

ایام حیض میں عادت کا بدلنا

فتویٰ نمبر:2014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مفتی صاحب میرے پیریڈز کافی عرصے سے بے ترتیبی کا شکار ہیں۔  شروع میں جب پہلی بار پیریڈز شروع ہوئے تو تب میں پانچ دن میں پاک ہو جاتی تھی۔  شادی کے بعد چھ دنوں کی ترتیب رہی۔  بچوں کی پیدائش کے بعد ساتویں دن پاکی آتی مزید پڑھیں

فجر کی نمازقضاء ہوگئی ہےابھی نماز ِظہر کی جماعت بھی کھڑی ہے تو کیا اب فجرکی نمازپڑھنا افضل ہے یاجماعت میں شامل ہوناافضل ہے

سوال:ایک آدمی صاحب ِ ترتیب ہے اسکی فجر کی نمازقضاء ہوگئی ہےابھی نماز ِظہر کی جماعت بھی کھڑی ہے تو کیا اب فجرکی نمازپڑھنا افضل ہے یاجماعت میں شامل ہوناافضل ہے؟ فتویٰ نمبر:334 الجواب حامداًومصلیاً  صورتِ مسئولہ میں اگر مذکورہ آدمی صاحبِ ترتیب ہے تو پھر اس کیلئے ضروری ہےکہ پہلے فجر کی نمازکی قضاء مزید پڑھیں