سورۃا لاعراف کا زمانہ نزول

زمانہ نزول: مصحف عثمانی کی ترتیب کے لحاظ سے ساتویں جبکہ ترتیب نزولی کے اعتبار سے سورہ ص کے بعد39 ویں نمبرپر نازل ہوئی۔ یہ مکی سورت ہے۔ علامہ آلوسی نے بعض اقوال نقل کیے ہیں جن کے مطابق دس آیات مدنی، باقی سب مکی ہیں۔ واسئلھم عن القریۃ آیت نمبر 163 سے آیت نمبر مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران کا زمانہ نزول تعداد آیات اورمرکزی موضوع

اعداد وشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سےتیسری اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 89ویں سورت ہے۔اس سورت میں 20رکوع،200آیات ہیں۔سورت 3503کلمات اور14605 حروف پر مشتمل ہے۔ زمانہ نزول: یہ مدنی سورت ہے۔اس کے متعدد نام ہیں:طیبہ،امان،کنز،مجادلۃ،استغفاروغیرہ تفسير الألوسي = روح المعاني (2/ 71) «وهي مائتا آية» أخرج ابن الضريس، والنحاس، والبيهقي من طرق مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ کا زمانہ نزول

زمانہ نزول: مدنی دور کے ابتدائی حصے میں نازل ہوئی اس لیے اس میں احکام زیادہ ہیں۔یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے۔اس کی آیت نمبر281قرآن کریم کی سب سے آخری آیت ہے ۔ تفسير الألوسي روح المعاني (1/ 101) وهي مدنية وآياتها مائتان وسبع وثمانون على المشهور وقيل ست وثمانون وفيها آخر مزید پڑھیں