بیع تعاطی

فتویٰ نمبر:501 سوال:آجکل عام رواج ہے کہ نرخ ٹہراکرخریدنےوالادام دیتاہےاوربیچنےوالاچیزدے دیتاہے مگرزبان سےایجاب وقبول نہیں ہوتاتوکیایہ طریقہ شرعاًدرست ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً                     صورت مسؤلہ میں ذکرکردہ صورت اصطلاح شرع کے اعتبارسےبیع تعاطی کی ہےجس میں بائع خریدارکوچیزدےدےاورخریداربائع کوچیزکی قیمت کے مطابق رقم دےدےاوردونو  ں زبان سےایجاب  وقبول  بھی نہ کریں اس طریقہ سے بیع کرناشرعاًجائزہے۔ مزید پڑھیں

فون پر نکاح کا حکم

سوال:نکاح بذریعہ فون جس کی صورت یہ ہو کہ ایک فریق بذریعہ فون ایجاب کرے اور دوسرے فریق کے پاس گواہان موجود ہوں جو اس ایجاب کو سن رہے ہوں اور پھر قبول کو بھی کواہان سنیں ، کیا اس طرح نکاح شرعاً منعقد ہوجائےگا؟ فتویٰ نمبر:361 الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ ٹیلی فون پر مزید پڑھیں