مبیع کی قیمت زیادہ بتانا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئى کاروبار کے علاوه، کسى سے کچھ منگواتا ہے اور وه چیز 50 کى آئى اور وه اس کو 80 کى دے دے یہ جائز ہے؟ والسلام سائلہ کا نام: أمة اللة الجواب حامدا مزید پڑھیں

بائع اورمشتری کےدرمیان جب ایجاب وقبول ہوجائےتوپھر بائع کسی تیسرےشخص کیساتھ عقدِ بیع کرسکتاہے

   فتویٰ نمبر:495 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس  مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص نےاپنامکان بیچااور مشتری کومکان پرقبضہ دینےکیلئےوقت مقررکیااورنصف رقم بطورِ بیانہ کےوصول کرلی اب  وقت مقررہ سےدو ماہ پہلےمشتری کسی دوسرےسےمکان کی بیع کرلیتا ہےخصوصاًجبکہ مشتری اول کوبائع نےقبضہ دے کر اختیاردیدیاکہ کسی کوبھی مکان دو ماہ کیلئےاجرت پردیدیں اورکرایہ مجھےدیں اوریہ شرط عقد کےوقت مزید پڑھیں

قربانی کےجانورکوتول کرخریدنایابیچناجائزہےیانہیں

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام کہ قربانی کےجانور کوتول کرخریدنایابیچنا کہ اسکی کوئی قیمت متعین نہیں ہوتی تواس مسئلہ کےبارےمیں وضاحت فرمائیے؟ فتویٰ نمبر:146 جانورکواگروزن کرکےفروخت کیاجائےاورمجموعی وزن کےاعتبارسےبائع ومشتری کےدرمیان قیمت  میں تعین  ہوجائےاوردونوں اس پرمتفق ہوجائیں توشرعاًوزن کرکےجانور کی خرید وفروخت جائزہے۔   قربانی کےجانورکےاجزاءمیں سےکسی بھی جزءکوبشمول ِ کھال کےفروخت کرنادرست نہیں مزید پڑھیں

بیع تعاطی

فتویٰ نمبر:501 سوال:آجکل عام رواج ہے کہ نرخ ٹہراکرخریدنےوالادام دیتاہےاوربیچنےوالاچیزدے دیتاہے مگرزبان سےایجاب وقبول نہیں ہوتاتوکیایہ طریقہ شرعاًدرست ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً                     صورت مسؤلہ میں ذکرکردہ صورت اصطلاح شرع کے اعتبارسےبیع تعاطی کی ہےجس میں بائع خریدارکوچیزدےدےاورخریداربائع کوچیزکی قیمت کے مطابق رقم دےدےاوردونو  ں زبان سےایجاب  وقبول  بھی نہ کریں اس طریقہ سے بیع کرناشرعاًجائزہے۔ مزید پڑھیں