پچاس مرتبہ طواف کرنے کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4044 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمة اللہ۔ ایسی کوئ روایت یا حدیث ہے کہ ۵۰ یا ستر طواف کرنے سے مغفرت ہوجاتی ہے؟ جزاک اللہ خیرا الجواب حامدا و مصليا امام ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا: حضرت عبد اللہ بن عباسؓ نے بیان کیا کہ اللہ کے رسول ﷺ مزید پڑھیں