صحابیات سے پازیب کا پہننا ثابت ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! سوال: میرا یہ سوال ہے کہ پازیب عورت کے زیور میں داخل ہے؟ اس کو پہن سکتے ہیں اور یہ بات سچ ہے پازیب یا پائل صحابیات سے بھی ثابت ہے یا نہیں؟ جنگ میں پٹی کے لیے عورتیں جاتی تو ان کے پازیب پہنی ہوتی تھی یا نہیں؟ مزید پڑھیں