ذونیشاء نام کا مطلب

سوال:ذونیشاء نام کا مطلب کیا ہے ؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ الجواب باسم ملہم الصواب ذونیشاء ،نام کے معنی تلاش کے باوجود نہیں مل سکے ۔ لہذا اس نام کے بجائے صحابیات  رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر ہے۔ __________ حوالہ جات :۔ 1۔عن أبي مزید پڑھیں

میرال نام کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرال نام کا معنیٰ بتا دیں ۔ الجواب باسم ملھم الصواب میرال عربی ،اردو زبان کا لفظ نہیں ہے ،لہذا اس کا معنیٰ بھی معلوم نہیں ہوسکا ،نام کا چونکہ شخصیت پر اثر پڑتا ہے لہذا بہتر ہے کہ کوئی اور بامعنیٰ نام رکھا جائے ۔یا صحابیات و صالحات کے مزید پڑھیں

لڑکی کا نام ”رامین“ رکھنا

سوال: لڑکی کا نام رامین رکھنا کیسا ہے،نیز اس کے معنی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب رامین کا معنی معلوم نہیں ہوسکا،البتہ “رامی” کے معنی تیر انداز کے ہیں،تاہم رامین بعض کتب میں لڑکوں کے نام سے ملا ؛ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام لڑکی کا نہ رکھا جائے بلکہ ازواجِ مطہرات مزید پڑھیں

محدثہ “Muhaddisa” نام کا کیا مطلب ہے؟

عنوان : کتاب الحظر والاباحہ موضوع : محدثہ نام کا مطلب سوال :السلام علیکم محدثہ “Muhaddisa” نام کا کیا مطلب ہے؟ اور کیا یہ بی بی فاطمہ کا لقب تھا؟ ———————————— الجواب باسم ملھم الصواب مُحدّثہ “(میم پر پیش، حاء کےزبر،دال پر تشدید اور زیر) کے ساتھ اس کا معنیٰ ہے بیان کرنے والی، خبر مزید پڑھیں

اِزمہ اور لینہ نام رکھنا

سوال: میں نے ایک بچی کا نام اِزمہ اور دوسری کا لینہ رکھا۔ کیا یہ صحابیات کے ناموں میں سے ہیں؟میں نےازمہ نام “ہدیہ خواتین” میں صحابیات کے ناموں میں پڑھا،نیز” لینہ” کے معنی بھی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں!مذکورہ دونوں نام صحابیات کے ناموں میں سے ہیں۔ تاہم یاد رکھیے:”اِزمہ”نام الف مزید پڑھیں

جاثم نام رکھنا

سوال:السلام علیکم،جاثم نام رکھنا کیسا ہے اس کا معنی کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جاثم اسمِ فاعل ہے، جس کا مطلب ہے” زمین سے لگا ہوا یا اوندھا پڑا ہوا“ ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۂ ھود کی آیت نمبر: 67 میں حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کو ان مزید پڑھیں