کیا حائضہ عورت  میت  کےپاس جاسکتی ہے

سوال:کیاحائضہ عورت میت کےپاس جاسکتی ہے؟اورکیاحائضہ عورت میت کوغسل دے سکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:147 جواب :قریب الموت شخص کےپاس حائضہ عورت کاجانادرست ہے مگربعض علماءکے نزدیک بہترنہیں ہےالبتہ موت کےبعدحائضہ عورت کامیت کےپاس جانا اوردیکھناجائزہے بشرطیکہ اسکامیت کودیکھنا شرعاًجائزبھی ہو۔(۲) چنانچہ بنایہ وغیرہ میں ہے: البناية شرح الهداية – (3 / 178) ويخرج من عنده مزید پڑھیں