اذان کو ٹھر ٹھر کر پڑھنا

سوال:کیا اذان کو ٹھہر ٹھہر کر کہنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اذان کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ اذان کے کلمات ٹھہر ٹھہرر کر ادا کیے جائیں۔ کلماتِ اذان جلدی جلدی ادا کرنا جائز تو ہے،لیکن مکروہ ہے۔ __________ حوالہ جات 1:لما فی رد المحتار مع الدر المختار( کتاب الصلاۃ 2/66): ویترسل فیہ مزید پڑھیں