:سونے کے بٹن جائز ہیں یا نہیں

فتویٰ نمبر:4009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سونے کے بٹن استعمال کرنا جائز ہیں یا نہیں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اسلام میں مردوں کو ریشم کے کپڑے اور سونے کی چیزیں پہننا حرام کیا گیا ہے جبکہ عورتوں کے لیے جائز ہیں۔ مذکورہ صورت میں اگر سونے کے بٹن قمیص میں گندھے ہوۓ ہیں تو یہ مزید پڑھیں