نقلی پلکوں کے ساتھ وضو کا حکم

فتویٰ نمبر:4012 سوال: آج کل نقلی پلکیں لگاٸی جارہی ہیں جو گوند کے ساتھ دو مہینے کے لیے چپکا دی جاتی ہیں۔ کیا ان کے ساتھ وضو ہوجائے گا۔ والسلام سائلہ کا نام: ام فروۃ امجد پتا: كراچی الجواب حامدا و مصليا وضو میں جن اعضاء کا دھونا فرض ہے وہاں ایسی کوئی چیز لگی ہوئی مزید پڑھیں