مفت بوگو واؤچرز کا استعمال

فتویٰ نمبر:4059 سوال: السلام علیکم! بوگو واؤچرز خرید کر استعمال کرنے کے بارے میں چند دن پہلے فتویٰ موصول ہوا۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ واؤچرز اگر مفت میں مل جاتے ہیں – جیسے میرے شوہر کو مفت میں ملتے ہیں – تو کیا اس صورت میں ان کو استعمال کیا جا سکتا ہے؟ و مزید پڑھیں