بعض اعمالِ صالحہ کی ترغیب:پہلی قسط

بعض اعمالِ صالحہ کی ترغیب:پہلی قسط نیت خالص رکھنا: 1-حدیث میں ہے ! ایک شخص نے پوچھا: ’’یا رسول اللہﷺ ایمان کیا چیز ہے؟‘‘ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’نیت کو خالص رکھنا۔‘‘ تشریح:یعنی جو کام کرے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کرے۔دکھلاوا مقصود نہ ہو ۔ 2- رسول اللہﷺ نے فرمایا ! اعمال کا مزید پڑھیں