مغرب کی دو سنتیں اوابین میں داخل ہیں

فتویٰ نمبر:4054 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! کسی عالم نے فرمایا ہے کہ مغرب کی دو سنّتوں کو ہم اوّابین میں شمار کرسکتے ہیں جبکہ یہ تو سنّت مؤکدہ ہیں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا احادیث سے معلوم ہوتا ہے اوابین کی کم از کم تعداد چھ اور زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں