احرام میں عورت کا موزے پہننا 

فتویٰ نمبر:933 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا احرام کی حالت میں عورت موزے پہن سکتی ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية عورت افعال حج میں مرد کی طرح ہے مگر بعض چیزیں جو عورت کیلئے جائز اور مرد کیلئے جائز نہیں ہیں ان ہی میں سے عورت کیلئے سلے ہوئے کپڑے، موزے اور دستانے شامل ہیں مزید پڑھیں