گھر میں داخل ہوتے وقت سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت

سوال : ایک حدیث مبارکہ سننے میں آ رہی ہے کہ : ” جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے سلام کرے پھر درود شریف پڑھے اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرے، اس کے اوپر اللہ تعالیٰ رزق کے دروازے بارش کی طرح کھول دے گا”. اس کی تحقیق مطلوب ہے ۔ الجواب مزید پڑھیں

اتصال صفوف نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:110 الجواب حامدا و مصلیا الف:  مسجد کے اندر اگر اتصال صفوف نہ بھی ہو تو بھی نماز ہو جاتی ہے،اگر چہ درمیان میں فصل چھوڑ کر نماز پڑھنا مکروہ ہےاور سائبان چونکہ فناءمسجد میں داخل ہے اور فناء مسجد میں بھی بلا اتصال اقتدار درست ہو جاتی ہے،اس لیے اس صورت مزید پڑھیں

تعارف سوۃ النصر

زیادہ تر مفسرین کے مطابق یہ سورت فتح مکہ سے کچھ پہلے نازل ہوئی تھی اور اس میں ایک طرف تو یہ خوشخبری دی گئی ہے کہ مکہ مکرمہ فتح ہوجائے گا اور اس کے بعد عرب کے لوگ جوق در جوق دین میں داخل ہونگے چنانچہ واقعہ بھی یہی ہوا اور دوسری طرف چونکہ مزید پڑھیں